Ads

افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

کابل: بڈگام باغ کے علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں بڈگام باغ کےعلاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔

کابل پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بم دھماکا صبح 7 بجے کے قریب ہوا جس میں پولیس کی گاڑی کو نشانا بنایا گیا، ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

The post افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 2 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2EqZnxr
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment