Ads

40 ارب کے ٹیکس ریفنڈز 2 ہفتوں میں جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اگلے دو ہفتوں کے اندر 5 کروڑ تک کے 40 ارب مالیت کے مزید انکم ٹیکس ریفنڈز ادا کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔

وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیوکواگلے دو ہفتوں کے اندر 5 کروڑ تک کے 40 ارب مالیت کے مزید انکم ٹیکس ریفنڈز ادا کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ ہدایات مشیر خزانہ کی زیرصدارت معیشت کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس میں جاری کی گئیں۔

اجلاس میں وزراء انرجی، صنعت، مشیران تجارت، پٹرولیم اور چیئرمین ایف بی آر سمیت معاشی ٹیم کے ارکان نے شرکت کی۔ کاروباری طبقے کے نمائندے بھی وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔

 

The post 40 ارب کے ٹیکس ریفنڈز 2 ہفتوں میں جاری کرنے کی ہدایت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/32HyCiv
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment