Ads

اٹک میں کنوئیں کی صفائی کے دوران گیس بھرجانے سے 6 افراد جاں بحق

اٹک: نواحی گاؤں بٹھو کی ڈھوک ملیار میں کنوئیں کی صفائی کے دوران گیس بھرجانے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

سنجوال کینٹ کے نواحی گاؤں بٹھو کی ڈھوک ملیار میں کنوئیں کی صفائی کے دوران گیس بھرجانے سے 3 جواں سال سگے بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق  ہوگئے جن میں سے 5 کا تعلق ایک ہی گھرانے سے تھا، ریسکیو نے 6 نعشیں اور ایک شخص کو زندہ نکال لیا۔

گزشتہ روز محمد رحمت کے گھر کے صحن میں واقع کنوئیں میں صفائی کیلیے ایک شخص اترا ور بے ہوش ہوگیا اس کے بعد یکے بعد دیگرے 6 افراد اترے اور ان میں سے کوئی بھی باہر نہ نکلا۔

 

The post اٹک میں کنوئیں کی صفائی کے دوران گیس بھرجانے سے 6 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2VIT3Ht
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment