Ads

ایفی ڈرین کیس، حنیف عباسی اور ان کی فیملی کے تمام منجمداثاثے بحال

راولپنڈی: انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے ن لیگ کے سابق ایم این اے حنیف عباسی اور ان کی فیملی کے ایفی ڈرین کیس میں منجمد کیے گئے تمام اثاثے بحال کر دئیے۔

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج سہیل ناصر نے ن لیگ کے سابق ایم این اے حنیف عباسی اور ان کی فیملی کے ایفی ڈرین کیس میں منجمد کیے گئے تمام اثاثے بحال کر دئیے اور منجمند کرنے کا اینٹی نارکوٹکس فورس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

عدالت نے اے این ایف کی تمام اثاثے بحق سرکار ضبط کرنے کی تین درخواستیں بھی مسترد کر دیں۔

 

The post ایفی ڈرین کیس، حنیف عباسی اور ان کی فیملی کے تمام منجمداثاثے بحال appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ArQeTK
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment