Ads

سعودیہ میں پھنسے غیرملکی بغیر جرمانہ واپس جا سکیں گے

اسلام آباد: سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غیرملکی اب بغیر کسی جرمانہ یا فیس کے سعودی عرب سے واپس جا سکتے ہیں۔

 

سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ عودہ (واپسی) پروگرام کے تحت اپنے ملک واپس جانے کے خواہشمند غیرملکی اب بغیر کسی جرمانہ یا فیس کے سعودی عرب سے واپس جا سکتے ہیں۔

قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ کے مطابق عودہ پروگرام کے تحت وہ تمام افراد جن کی ایگزٹ اور ری انٹری ویزا، فائنل ایگزٹ یا کسی قسم کے وزٹ یا سیاحتی ویزہ بشمول عمرہ ویزہ کی میعاد مارچ 2020  یا اس کے بعد ختم ہو گئی ہے اور اپنے ملک واپس جانے کے خواہشمند ہیں۔

The post سعودیہ میں پھنسے غیرملکی بغیر جرمانہ واپس جا سکیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38CgtmV
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment