Ads

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا

 لاہور: کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

افتتاحی میچ تین دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرزاورمیلبورن رینی گیڈز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لیگ میں مجموعی طور پر ساٹھ میچز شیڈول ہیں، فائنل چھ فروری کو طے ہے۔ دوسرے مرحلے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ہوگا، ہر ٹیم میں دو غیر ملکی کرکٹرز کو شامل کیاجاسکتا یے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ویمنز لیگ کے میچز 17 اکتوبرسے انتیس نومبر تک کھیلے جائیں گے۔

مالی مشکلات کے شکار کرکٹ آسٹریلیا کو بگ بیش مقابلوں سے ٹی وی رائٹس کے ذریعے بھاری آمدن ہوسکے گی۔ منتظمین کی جانب سے میچز کے دوران کویڈ 19 ایس او پیز پرمکمل عمل کروانے کا دعوی کیا گیا ہے۔ دوسری جانب آئی سی سی کی طرف سے آسٹریلیا میں اکتوبر، نومبرمیں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے التواکا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔

The post کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/32iXGMn
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment