Ads

کورونا سامان کیلیے دنیا سے آرڈر ملنے لگے، برآمدات بحالی کا امکان

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران حفاظتی ساز وسامان کی طلب کی وجہ سے ملکی برآمدات میں بحالی کا امکان ہے.

امریکی جریدے بلومبرگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ انفرادی حفاظتی سامان،ماسک اور دیگر حفاظتی آلات اب ایک نئی مارکیٹ بن گئی ہے،اس کے علاوہ پاکستانی برآمدات کا نصف حصہ ٹیکسٹائل سیکٹر پرمشتمل ہے،اس کیلیے بھی آرڈر موصول ہونے لگے ہیں۔

مشیر تجارت نے کہا کہ گزشتہ سات ماہ کے دوران پاکستانی برآمدات میں واضح کمی آئی ہے،تاہم اب کورونا کے حفاظتی اشیا سازی میں پاکستان نے خاصی پیش رفت کی ہے ،اور امید ہے رواں سال گزشتہ سال سے بہتر ہو گا۔

The post کورونا سامان کیلیے دنیا سے آرڈر ملنے لگے، برآمدات بحالی کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2BS7Okx
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment