Ads

ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز

اسلام آباد: وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز کر رہی ہے۔

وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کمیونٹی کو متحرک کر کے ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے  پروجیکٹ کا آغاز کر رہی ہے جب کہ پروجیکٹ منظوری کے مرحلے پر ہے۔

ذرائع کے مطابق پروجیکٹ سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی ہوگی اور کم لاگت کھاد متعارف کروائی جائیگی۔ منصوبے سے فصلوں کی پیداواری صلاحیت میں 10-15 فیصد اضافہ ہوگا۔ چولستان اور تھر میں پائلٹ ٹیسٹنگ کی جائیگی، اگر دونوں پائلٹ علاقوں کی 10فیصد آبادی متحرک ہوجائے تو ٹڈی کے خلاف لڑنے کے لئے فورس دستیاب ہوجائیگی۔

 

The post ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2NXNwZ5
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment