Ads

پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا

 لاہور: پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا ہے۔

پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا، جہاں وہ ووسٹرمیں موجود ٹیم کو جوائن کرے گا۔ پازٹیو رپورٹ کے بعد دو کورونا ٹیسٹ رپورٹس نیگیٹو آنے کے بعد محمد حفیظ، شاداب خان، فخر زمان، محمد حسنین، محمد رضوان اور وہاب ریاض کی آج صبح فلائٹ تھی۔

کھلاڑی مانچسٹر  سے بذریعہ بس ووسٹر پہنچیں گے جہاں ایک بار پھر ان کا کورونا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ پہلے سے وہاں موجود اکیس کرکٹرز اورتیرہ رکنی کوچنگ اسٹاف کے رزلٹ نیگیٹو آچکے پیں اور قومی کرکٹرز نے ٹریننگ بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اس سیریز میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

The post پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3gr9iAR
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment