Ads

ڈومیسٹک کرکٹ میچ آفیشلز کے معاوضوں میں اضافے کا امکان

لاہور: پی سی بی کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ میچ آفیشلز کے معاوضوں میں اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق بورڈ سربراہ کی جانب سے منظوری کے بعد باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔کنٹریکٹ میں شامل 16امپائرز اور 6 میچ ریفریز کے معاہدے بھی برقرار رکھے جائیں گے، فہرست میں مزید آفیشلزکو بھی شامل کرنے کی تجویز زیرغور ہے۔

معاوضوں، ڈیلی الاؤنس اور میچ فیس میں 30 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے،اسکوررز کی میچ فیس بھی بڑھائی جائے گی۔ بورڈ میچ آفیشلز کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد تمام معاملات کو حتمی شکل دے گا۔

 

The post ڈومیسٹک کرکٹ میچ آفیشلز کے معاوضوں میں اضافے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ZZ2Gms
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment