Ads

20 برس میں پہلی بار پاکستان 220 سے زائد اسکور کے دفاع میں ناکام

مانچسٹر: پہلی بار پاکستان ٹیم ٹیسٹ میچ میں 220 سے زائد اسکور کا دفاع کرنے میں ناکام رہی ہے۔

20 برس میں پہلی بار پاکستان ٹیم ٹیسٹ میچ میں 220 سے زائد اسکور کا دفاع کرنے میں ناکام رہی ہے۔ 1994 کے بعد یہ پہلا اور پاکستانی ٹیسٹ تاریخ کا محض دوسرا موقع ہے جب گرین کیپس پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 100 سے زائد رنز کی برتری حاصل کرنے کے باوجود میچ ہار گئے۔

The post 20 برس میں پہلی بار پاکستان 220 سے زائد اسکور کے دفاع میں ناکام appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ifIjsS
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment