Ads

ٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری، راشد خان کم عمر اور تیز ترین کرکٹربن گئے

ٹاروبا: افغانستان کے اسپنر راشد خان ٹوئنٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے کم عمر اور تیز ترین کرکٹر بن گئے۔

اسپنر راشد خان ٹوئنٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے کم عمر اور تیز ترین کرکٹر بن گئے۔ انہوں نے کیریبیئن لیگ کے دوران اپنے ہی سابق افغان کپتان محمد نبی کو آؤٹ کرکے اس سنگ میل پر پہنچے۔

واضح رہے کہ انھوں نے 21 برس اور 335 دن کی عمر جبکہ 213  میچز میں یہ اعزاز حاصل کیا۔

 

The post ٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری، راشد خان کم عمر اور تیز ترین کرکٹربن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3l8GGiQ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment