Ads

احسان مانی نے ایک بار پھر 2022 میں انگلینڈ کی میزبانی کا عزم دہرا دیا

 لاہور:  چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ایک بار پھر 2022 میں انگلینڈ کی میزبانی کا عزم دہرا دیا۔

سوا ماہ سے انگلینڈ میں چھٹیاں گذارنے والے چیئرمین پی سی بی نے برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہاکہ ایم سی سی کی ٹیم آئی تو مختلف مقامات کا دورہ کیا،گالف کھیلی، ریسٹورنٹس میں کھانوں کا لطف اٹھایا، انگلینڈ کی ٹیم 2022 میں پاکستان آئے گی تو اس وقت حالات مزید بہتر ہو چکے ہوں گے، مجھے انگلش بورڈ کی جانب سے انکارکی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔

انھوں نے ایک بار پھر واضح کیا کہ یو اے ای میں نہیں کھیلیں گے، سیریز پاکستان میں یا پھر کہیں بھی نہیں ہوگی۔

The post احسان مانی نے ایک بار پھر 2022 میں انگلینڈ کی میزبانی کا عزم دہرا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ihx5UL
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment