Ads

ایم ایل ون منصوبہ، 5ہزار تجارتی مراکز کو5ماہ میں شفٹ ہونے کی ڈیڈ لائن

 پشاور: پشاور تا کراچی ایم ایل ون لائن منصوبے کے پیش نظر5ہزار سے زائد تجارتی مراکز کو خالی کرنے کیلئے پانچ مہینے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی۔

ہشتنگری ریلو ے پھاٹک ،فردوس ریلوے پھاٹک ، حاجی کیمپ ریلوے پھاٹک ، نوشہرہ ،خیر آباد ، اٹک ، سمیت مختلف مقامات پر تجارتی اور گھریلوعمارتوں کو گرایا جا ئیگا، جس کیلئے تاجرو ں سے پہلے ہی سٹامپ پیپر پر معاہدہ کیا گیا تھا، ایم ایل ون منصوبے کے پیش نظر دکانوں کو خالی کرنے کے نوٹسز تیار کرنے کاعمل ستمبر سے شروع کردیا جائیگا۔

 

The post ایم ایل ون منصوبہ، 5ہزار تجارتی مراکز کو5ماہ میں شفٹ ہونے کی ڈیڈ لائن appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3fBU2A0
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment