Ads

کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری، شہری بلبلا اٹھے

کراچی: شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی بدترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے جب کہ شدیدگرمی میں طویل لوڈشیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لیاقت آباد، غریب آباد، عزیزآباد، عائشہ منزل، گلستانِ جوہر، نیو کراچی، پہلوان گوٹھ ، بھٹائی آباد، گلشن اقبال، بلدیہ ٹاؤن، لانڈھی، ملیر، کورنگی اور شرافی گوٹھ سمیت دیگرعلاقوں میں 8 سے زائدگھنٹے سے غائب ہے جبکہ کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری بلبلا اٹھے۔

شہریوں کاکہنا ہے کہ بجلی کی عدم فراہمی کے باعث پانی کی قلت کا بھی سامنہ کرنا پڑ رہا ہے۔

The post کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری، شہری بلبلا اٹھے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Xw6ICD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment