Ads

’’بھیا حوصلہ نہ ہارو مضبوط رہو‘‘

 لاہور:  سرفراز احمد ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا حوصلہ بڑھانے لگے۔

سابق کپتان نے موجودہ کپتان کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں لی گئی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’بھیا حوصلہ نہ ہارو مضبوط رہو۔‘‘ انھوں نے یہ بھی لکھا کہ ’’انشاء اللہ پاکستان سیریز میں جلد کم بیک کر لے گا۔‘‘ سرفراز احمد نے اظہر علی کو ٹیگ کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ بھی لکھا۔

اظہر علی نے سرفراز احمد کی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے سیریز میں باؤنس بیک کرنے کے حوالے سے سرفراز کا انداز ہی اپنایا اور لکھا کہ ’’بھیا انشاء اللہ‘‘ سرفراز آپ عظیم آدمی ہیں۔

یاد رہے کہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں شکست کے بعد کمزور قیادت کی وجہ سے اظہر علی سخت تنقید کی زد میں ہیں۔

The post ’’بھیا حوصلہ نہ ہارو مضبوط رہو‘‘ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2DTAFVY
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment