Ads

خیبر پختونخوا حکومت کا چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابتدائی طور پر پانچ ڈیمز پرسیاحتی مقام بنائے جائیں گے۔ خیبرپختنخوا حکومت نے شہریوں کو تفریحی سہولیات مہیا کرنے کے لیے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں ابتدائی طور پر پانچ چھوٹے ڈیمز پر تفریحی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ جن پانچ ڈیمز کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں  کنڈل ڈیم صوابی، جلوزئی ڈیم نوشہرہ ، تھانڈا ڈیم کوہاٹ، چھتری ڈیم ہریپور ، جھنگڑا ڈیم ایبٹ آباد شامل ہیں۔

منصوبے کے تحت ان ڈیمز پر پارکنگ، ریسٹورانٹ ، ٹک شاپ، باربی کیو مقامات ، اوپن کوکنگ کی سہولت کی فراہم کی جائیں گی جبکہ سولر سسٹم لینڈ سکپنگ ، سپاٹ ،فشنگ کی سہولت بھی فراہم ہوگی۔

The post خیبر پختونخوا حکومت کا چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/34jYa60
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment