Ads

سرفرازکوپانی اور جوتے پہنچانے پر لگا دیا گیا

 لاہور:  جونیئرزکی موجودگی کے باوجودسابق کپتان سرفراز احمد کو پانی اور جوتے پہنچانے کے کام پر لگا دیا گیا۔

اولڈ ٹریفورڈ میں پاکستانی بیٹنگ کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین شان مسعود کیلیے جوتے اٹھاکر لائے اور ساتھ پانی بھی لائے، اس پر شائقین کو خاصی حیرت ہوئی، سوشل میڈیا پر بھی تذکرہ ہوتا رہا کہ ایک سینئر کرکٹر اور سابق کپتان کی عزت کا اتنا خیال تو رکھا جائے کہ ان کے بجائے ٹیم میں موجود جونیئرز کو پانی پلانے کی ذمہ داری سونپ دیں۔

The post سرفرازکوپانی اور جوتے پہنچانے پر لگا دیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PsLsJw
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment