کابل: ویزا مسائل کی وجہ سے افغان کرکٹرز کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔
قیس احمد گیانا ایمازون، رحمان اللہ گرباز بارباڈوس اور 15 سالہ نور احمد سینٹ لوشیا کی ٹیم میں شامل تھے، انھیں برطانیہ کا ٹرانزٹ ویزا ہی نہیں ملا جہاں سے سی پی ایل کی جانب سے مہیا کردہ چارٹرڈ طیارے سے ٹرینیڈاڈ جانا تھا۔ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے تینوں کرکٹرز ہزاروں ڈالرز معاوضے سے بھی محروم ہوگئے۔
The post ویزا مسائل،افغان کرکٹرز کیریبیئن لیگ میں شرکت سے محروم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/30ztfjA
0 comments:
Post a Comment