Ads

لڑکی کی لڑکی سے شادی؛ دلہا کے وارنٹ گرفتاری جاری، طلاق نامہ بھی مسترد

لڑکی کی لڑکی سے شادی؛ دلہا کے وارنٹ گرفتاری جاری، طلاق نامہ بھی مسترد

 راولپنڈی: عدالت نے لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس میں دلہا کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے طلاق نامہ بھی مسترد کردیا۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں لڑکی کی لڑکی سے شادی اسکینڈل کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے مبینہ دلہا علی آکاش اور دلہن کی عدم حاضری پر سخت اظہار برہمی کیا۔

اسی سے متعلق : لڑکی سے لڑکا بن کر شادی کرنے والے آکاش علی کا موقف سامنے آگیا 

دلہا کے وکیل نے کہا کہ وہ علی آکاش بیمار ہے اس لیے نہیں آسکا۔ ہائی کورٹ نے مبینہ دلہا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایس ایچ او ٹیکسلا اور ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن لاہور کو گرفتار کرکے کل 5 اگست پیش کرنیکا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا

عدالت نے ریمارکس دیے کہ کل دلہا پیش نہ ہوا تو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں گے۔ عدالت نے مبینہ طلاق نامہ بھی مسترد کرتے ہوئے سماعت کل بدھ 5 اگست تک ملتوی کردی۔

The post لڑکی کی لڑکی سے شادی؛ دلہا کے وارنٹ گرفتاری جاری، طلاق نامہ بھی مسترد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3gvZQwo

via Blogger https://ift.tt/3gqOtpn
August 03, 2020 at 09:59PM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment