Ads

ایف بی آر، ٹیکس چوری کی روک تھام اور ریکوری کیلیے آپریشن تیز

کراچی:  ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو کی جانب سے ٹیکس چوری، فراڈکی روک تھام اور ریکوری کیلیے آپریشنز کی رفتار تیز کردی گئی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آئی اینڈ آئی کراچی کی جانب سے گزشتہ روز جعلی مینوفیکچرنگ یونٹ کے نام پر فنشڈ ٹیکسٹائل مصنوعات درآمد کرکے جعلسازی کے ذریعے 10کروڑ 50لاکھ روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث مجرم مبارک خان کاجمعرات کو ٹیکس کورٹ سے 6روزہ ریمانڈ حاصل کرلیاہے۔

ذرائع نے بتایاکہ ایف بی آر کے ماتحت آئی اینڈ آئی لاہور کی جانب سے 4.36 ارب روپے مالیت کی ٹیکس چوری کی ایک واردات کا انکشاف کیاگیاہے۔ ڈائریکٹوریٹ آئی اینڈ آئی آئی آر لاہور نے ایک فوڈ مینوفیکچرنگ یونٹ پر چھاپہ مارکرٹیکس چوری اور ٹیکس فراڈ کا کیس پکڑ لیا ہے۔

The post ایف بی آر، ٹیکس چوری کی روک تھام اور ریکوری کیلیے آپریشن تیز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3iYtlYy
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment