Ads

ٹیسٹ سیریزمیں واپسی کا عزم، پاکستانی اسکواڈ ساؤتھمپٹن پہنچ گیا

 لاہور:  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا عزم لیے پاکستانی اسکواڈ ساؤتھمپٹن پہنچ گیا۔

مانچسٹر میں منعقدہ پہلے میچ میں شکست کے بعدکھلاڑیوں نے ایک روزآرام کیا، پیرکی دوپہرروانہ ہونے کے بعد ٹیم براستہ بس5گھنٹے کی مسافت طے کرکے ساؤتھمپٹن پہنچی،پہلا پریکٹس سیشن منگل کی صبح10بجے شروع ہوگا۔

انگلینڈ اور پاکستان کے مابین دوسرے ٹیسٹ کا ایجز باؤل اسٹیڈیم میں جمعرات سے آغاز ہونا ہے،بعد ازاں طویل فارمیٹ کا تیسرا مقابلہ بھی اسی وینیو پرشیڈول ہے۔

The post ٹیسٹ سیریزمیں واپسی کا عزم، پاکستانی اسکواڈ ساؤتھمپٹن پہنچ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2FcNcVn
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment