Ads

کیا یہ کار چوری کی ہے؟ سیاہ فام فٹبالر پولیس کے بار بار روکنے سے پریشان

 لندن:  انگلش پریمیئر کلب ٹوٹنہام ہاٹسپر کے سیاہ فام ڈیفینڈر ڈینی روز نے پولیس کی جانب سے نسلی امتیاز کا الزام عائد کردیا۔

ڈینی روز نے کہا کہ ہر کچھ دن بعد مجھے کہیں نہ کہیں پر پولیس روک کر پوچھتی ہے کہ کیا یہ کار چوری کی ہے؟ یہ کار کہاں سے خریدی، کیا تمھارے پاس اس کی ملکیت کا ثبوت ہے، مجھے 15 برس سے اس رویے کا سامنا ہے اور میں اس سے تنگ آچکا ہوں۔

The post کیا یہ کار چوری کی ہے؟ سیاہ فام فٹبالر پولیس کے بار بار روکنے سے پریشان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Do8tuH
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment