Ads

لگاتار 13 ون ڈے سیریز فتوحات کا انگلش سلسلہ تھم گیا

مانچسٹر:  لگاتار 13 ون ڈے سیریز فتوحات کا انگلش سلسلہ تھم گیا۔

آسٹریلیا نے انگلینڈ کا 5 برس سے اپنے گھر میں ناقابل شکست رہنے کا بھرم بھی توڑ دیا، سنچری میکرز گلین میکسویل اور الیکس کیری نے تیسرے میچ میں 212 رنز کی ریکارڈ شراکت سے کینگروز کو 3 وکٹ سے فتح دلادی۔

سیریز بھی1-2 سے مہمان ٹیم کے نام ہوگئی، 73 رنز پر 5 وکٹیں گنوانے والی ایرون فنچ الیون نے 303 رنز کا ہدف 7 وکٹ پر 2  بالز قبل ہی حاصل کرلیا۔

The post لگاتار 13 ون ڈے سیریز فتوحات کا انگلش سلسلہ تھم گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3iKJukD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment