Ads

بنگلادیش نے سری لنکا میں 14 روز قرنطینہ سے انکار کردیا

ڈھاکا:  بنگلادیش نے سری لنکا میں 14 روز قرنطینہ سے انکار کردیا۔

بی سی بی کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنا شیڈول ایک ہفتے کے قرنطینہ کو مدنظر رکھ کر بنایا، پہلے ہی ہمارے کھلاڑی 6 ماہ سے کوئی کرکٹ نہیں کھیلے،اگر وہ 14 روز ہوٹل کے کمروں میں محدود رہے تو پھر انھیں ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلیے صرف ایک ہفتہ ہی میسر آئیگا۔

دوسری جانب سری لنکا کے وزیر کھیل نامیل راجاپکسے نے ٹویٹ کیا کہ انھوں نے بورڈ حکام کو ہدایت کی کہ وہ کورونا وائرس ٹاسک فورس کی مشاورت سے اس معاملے کا مناسب حل نکالیں۔

The post بنگلادیش نے سری لنکا میں 14 روز قرنطینہ سے انکار کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/33sUe0B
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment