Ads

کراچی کے علاقے شفیق کالونی سے 8 سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد

 کراچی: شفیق کالونی کے قریب سے 8 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملی ہے جب کہ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے دوران بچے سے زیادتی کے شواہد ملے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے شفیق کالونی میں ماشاءاللہ بلڈنگ کے قریب سے8  سالہ بچے کی بوری بند لاش ملی، بچے کی شناخت حارث کے نام سے ہوئی ہے جب کہ اہل علاقہ نے ایک مشکوک شخص کو بھی پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے جو بچے کی لاش لیکر جارہا تھا۔ ڈاکٹر کے مطابق پوسٹ مارٹم کے دوران بچے سے زیادتی کے شواہد ملے ہیں تاہم حتمی فیصلہ کیمیکل ایگزامن کی رپورٹ آنے کے بعد کیا جائے گا۔

The post کراچی کے علاقے شفیق کالونی سے 8 سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/331l29m
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment