Ads

جوکووک اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے، بدزبانی پر وارننگ مل گئی

روم:  سرب ٹینس پلیئر نووک جوکووک اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے جب کہ اٹالین اوپن کے سیمی فائنل میں بھی انھیں بدزبانی پر وارننگ مل گئی۔

2 ہفتے قبل جوکووک کو لائن جج کو گیند مارنے پر یوایس اوپن سے ڈس کوالیفائی کیا گیا، ایک روز قبل رواں ایونٹ میں ریکٹ توڑنے پر وارننگ کا سامنا کیا۔

اب سیمی فائنل میں کیسپر روڈ سے مقابلے کے دوران جوکووک مسلسل چیئرامپائر سے بحث کرتے رہے جس پر دوسرے سیٹ میں انھیں نامناسب الفاظ پر وارننگ دی گئی۔

The post جوکووک اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے، بدزبانی پر وارننگ مل گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35VA8yU
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment