Ads

طلال چوہدری کے معاملے پرپارٹی ایک دوروز میں فیصلہ سنا دے گی، رانا ثنا اللہ

 لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ طلال چوہدری کے معاملے پر جماعت کی بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ایک دو روز میں اپنا فیصلہ سنا دے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی پیشی کے موقعے پر  میں میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ طلال چوہدری پر شفاف تحقیقات کرکے عوام کو حقائق بتائیں گے۔اس معاملے پرن لیگ کی کمیٹی ایک دو روز میں اپنا فیصلہ سنائےگی۔  حکومت اس ایشو پر پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیے: مسلم لیگ ن نے طلال چوہدری کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی

انہوں ںے کہا کہ شہبازشریف کے خلاف جھوٹا کیس بنایاگیا۔ ہمیں امید ہے عدالت سے شہبازشریف کو انصاف ملےگا۔ اس موقعے پر مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے طلال چوہدری سے متعلق میڈیا کے سوالوں کا جواب نہیں دیا۔

The post طلال چوہدری کے معاملے پرپارٹی ایک دوروز میں فیصلہ سنا دے گی، رانا ثنا اللہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ihybj3
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment