Ads

نوازشریف کوواپس لانے میں جلد کامیاب ہونگے، شہزاد اکبر

 لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبرنے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر لندن سے نواز شریف کی پاکستان واپسی کو ممکن بنایا جارہا ہے اس میں جلد کامیاب ہو نگے۔

گزشتہ روز ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے بتایا کہ برطانوی حکومت سے مشاورت کا عمل جاری ہے، سابق وزیراعظم نوازشریف غیر قانونی طریقے سے لندن میں مقیم ہیں انھیں پاکستان واپس بھجوایا جائے۔

شہزاد اکبر نے بتایا نوازشریف کو واپس پاکستان لانے میں کچھ قانونی رکاوٹیں تھیں، اب ہائی کورٹ فیصلے کے بعد صورتحال بہتر ہوگئی ہے ۔انھوں نے کہا خدا کا شکر ہے عمران خان کی قیادت میں ملک درست سمت چل پڑ رہا ہے۔

The post نوازشریف کوواپس لانے میں جلد کامیاب ہونگے، شہزاد اکبر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2FqUCEH
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment