Ads

فرنیچر مصنوعات کی برآمد پر ڈیوٹی ڈرا بیک کی شرح 0.68 فیصد کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرنیچر مصنوعات کی برآمد پر ڈیوٹی ڈراء بیک کی شرح بڑھا کر 0.68 فیصد کردی ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے گذشتہ روز باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن نمبری1102(I)/2020 جاری کردیا ہے جس کے ذریعے پانچ مارچ2009 کو جاری کردہ ایس آر او 212(I)/2009 میں ترامیم کردی گئی ہیں۔

اس ترمیمی نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فرنیچر کی تیاری میں استعمال ہونیوالے درآمدی خام مال کلوروبٹائل سے تیار ہونیوالی مصنوعات کی برآمد پر 0.68 فیصد کے حساب سے ڈیوٹی ڈرائبیک دیا جائے گا۔

 

The post فرنیچر مصنوعات کی برآمد پر ڈیوٹی ڈرا بیک کی شرح 0.68 فیصد کر دی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3mv8ON6
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment