Ads

فرنچائزز کے ساتھ معاملات پر مثبت انداز میں پیش رفت جاری ہے، بورڈ

لاہور: پی سی بی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ  معاملات پر مثبت انداز میں پیش رفت جاری ہے۔

پریس ریلیز میں کہا گیا کہ گذشتہ روز کے اجلاس میں بھی دونوں فریقین نے کھلے، ایماندارانہ اور دوستانہ  ماحول میں تبادلہ خیال کیا،نئے مالیاتی ماڈلز کے حوالے سے فرنچائزز کے مالکان کو پریزنٹیشن دی گئی ہے، اب وہ اپنے متعلقہ نمائندگان سے مشاورت کے بعد ان آپشنز کے حوالے  سے جواب دیں گی، تمام فریقین نے اس معاملے کا حل جلد نکالنے پر اتفاق کیا ہے،آئندہ میچز سے متعلق منصوبہ بندی پربھی کام تیزی سے جاری ہے۔

 

The post فرنچائزز کے ساتھ معاملات پر مثبت انداز میں پیش رفت جاری ہے، بورڈ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HCRhUv
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment