کراچی: محکمہ ثقافت کی جانب سے ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کا پہلی دفعہ ہیلتھ انشورنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمہ ثقافت کی جانب سے ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کا پہلی دفعہ ہیلتھ انشورنس کرانے کا فیصلہ، فنکار جلد ہی انشورنس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
یہ فیصلہ وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سید سردار علی شاہ کی صدارت میں ہونے والی مینیجمنٹ بورڈ آف انڈومنٹ فنڈ کی میٹنگ میں کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں انشورنس کا نظام رائج ہے، اس لیئے اب ہم سندھ بھر میں بھی یہ سسٹم لا رہے ہیں۔
The post محکمہ ثقافت ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کی ہیلتھ انشونس کرائے گا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3oxISlz
0 comments:
Post a Comment