Ads

کورونا حکمت عملی پرپاکستانی ہیلتھ پروفیشنلزکے خلیجی ممالک میں روزگارکے موقع کھل گئے

کورونا وائرس کے خلاف کامیابی نے پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کے خلیجی ممالک میں روزگارکے موقع کھل گئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا وائرس کیخلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی پر13 سال بعد پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کےخلیجی ممالک میں روزگارکے مواقع کھل گئے۔  پاکستانی ہیلتھ پروفشنلزکویتی ائیرلائنزکے ذریعے لاہور سے کویت روانہ ہوئے۔

پاکستانی ہیلتھ کئیرپروفشینلز کا پہلا گروپ کویت روانہ ہوگیا۔ پہلی فلائٹ میں 208 ہیلتھ کئیرپروفیشنلزجن میں 15 ڈاکٹرز، 152 اسٹاف نرسز، اور 41 میڈیکل ٹیکنیشنز شامل ہیں۔

دوسری فلائٹ میں مزید 200 پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کو کویت بھیجا جائیگا، خلیجی ممالک میں 13 سال بعد پاکستانی میڈیکل پروفیشنلز کا جانا اوای سی اوراوپی ایف کے اشتراک سے ممکن ہوا۔

The post کورونا حکمت عملی پرپاکستانی ہیلتھ پروفیشنلزکے خلیجی ممالک میں روزگارکے موقع کھل گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35lUEa3
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment