Ads

کرکٹ آسٹریلیا پر بھارتی بورڈ کی فرمائشیں پوری کرنے کا الزام

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا پر بھارتی بورڈ کی فرمائشیں پوری کرنے کا الزام عائد ہونے لگا۔

سابق کرکٹر ایلن بورڈرنے کہاکہ سی اے نے بی سی سی آئی کے کہنے پر ٹور کو ری شیڈول کیا ہے، خاص طور پر سڈنی ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل کرنے پر انھوں نے اعتراض کیا۔

عام طور پر یہ میچ نیوایئر کے موقع پر 3 یا 4 جنوری کو شروع ہوتا تھا، مگر نئے شیڈول کے مطابق 7 جنوری کو آغاز ہوگا، بھارت نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے بعد ایک ہفتے آرام کا مطالبہ کیا تھا۔

The post کرکٹ آسٹریلیا پر بھارتی بورڈ کی فرمائشیں پوری کرنے کا الزام appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3iGYvmQ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment