Ads

پشاور، مقامی کالج کے پروفیسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

 پشاور:  پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی دورہ روڈ پرموٹر سائیکل سوار افراد مقامی کالج کے پروفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد  فرار ہوگئے۔

پولیس نے واقعے میں ملوث پروفیسر سمیت 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ضیاء الدین خٹک نے تھانہ میں رپورٹ درج کرائی کہ وہ اپنے بھائی پروفیسر نعیم الدین خٹک کو سپیرئیر سائنس کالج ملنے آیا تھا جہاں سے وہ اپنی موٹر سائیکل پر اور نعیم الدین اپنی کار میں کوہاٹ روڈ کی طرف جارہے تھے اس دوران ملزمان قیصر اور مقامی کالج کے پروفیسرسعد فاروق نے نعیم الدین پر فائرنگ کی۔

 

The post پشاور، مقامی کالج کے پروفیسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3iBd9f4
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment