Ads

پی ڈی ایم کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے۔

اپنی توئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حکومت میں انتظامی بہتری کی گنجائش ہے، اس میں بھی شبہ نہیں لوگوں کی امیدوں کے لئے بڑے فیصلے ضروری ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ حکومت میں ہزار خامیاں ہوں لیکن کیا یہ ملک شریف خاندان ، آصف زرداری یا ان کے بچوں کے حوالے کرسکتے ہیں؟ کیا عمران خان کے قد کا کیا ایک آدمی بھی ہے اپوزیشن کے پاس ہے؟، پی ڈی ایم کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے۔

The post پی ڈی ایم کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3o8v3tO
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment