Ads

آئی سی سی کا خفیہ خط، آصف اقبال اور سلیم ملک میں گفتگو کا انکشاف

لاہور: آئی سی سی کے خفیہ خط میں سابق کپتان آصف اقبال اور سلیم ملک کے درمیان گفتگو کاانکشاف ہوا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سلیم ملک نے آئی سی سی کے اس خط کی نقول میڈیا کو فراہم کیں جس کا جواب پی سی بی کی جانب سے بار بار سابق کپتان سے طلب کیا جاتا رہا ہے۔

اس وقت کے آئی سی سی جنرل منیجر آر ایم جی ہل کی طرف سے 20مئی 2000ء کو یاور سعید کے نام خط میں نیوز آف دی ورلڈ ٹیپس کے عنوان سے لکھا گیاکہ لافرم سمنز اینڈ سمنز کی جانب سے پابند کیا گیا ہے کہ ملک ون، ملک ٹو، ملک تھری اور آصف اقبال کی ٹیپس کو ریلیزنہ کیا جائے، یہ استدعا کی جاتی ہے کہ کچھ عرصے کے لیے اس ٹرانسکرپٹ کو خفیہ رکھا جائے، خط میں یہ بھی واضح کیا گیاکہ یہ ابھی تک تصدیق شدہ نہیں ہیں۔

 

The post آئی سی سی کا خفیہ خط، آصف اقبال اور سلیم ملک میں گفتگو کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35EKdP4
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment