Ads

کوئٹہ میں سردی کی لہر میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 4 تک جا پہنچا     

 کوئٹہ: کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 تک جا پہنچا ہے جس کے باعث سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا اور درجہ حرارت منفی 4 تک جا پہنچا ہے، شدید سردی کے باعث شہریوں نے مختلف چوراہوں پر لکڑیاں جلا لیں جب کہ گھروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ بھی جاری ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ میں جاری سردی کی شدید لہر کے باعث گزشتہ رات سے کراچی میں بھی کوئٹہ کی یخ بستہ ہوائیں چلنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث شہر کے درجہ حرارت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

The post کوئٹہ میں سردی کی لہر میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 4 تک جا پہنچا      appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3kFe1Am
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment