Ads

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیراعلی سندھ نے اس متعلق کہا کہ مجھے جمعے کوہلکا بخارمحسوس ہوا تھا جس پرٹیسٹ کرایا۔  ڈاکٹرکی ہدایت کے بعد میں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے تاہم مجھے ہلکا بخارہے لیکن طبیعت کافی بہترہے۔

واضح رہے کہ ملک بھرمیں کورونا کے وارایک بارپھرتیزی سے جاری ہیں۔ ملک بھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے مزید 2128 کیسزرپورٹ جب کہ 19 مریض جان کی بازی ہارگئے۔

The post وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35zlPiT
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment