Ads

پشاور جلسے میں دہشت گردی ہوئی تو وزیر اعظم پرمقدمہ درج کرائیں گے، مولانا عبدالغفورحیدری

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پی ڈی ایم کے پشاور جلسے کے دوران دہشت گردی کا کوئی واقعہ ہوا تو اس کی ایف آئی آر وزیر اعظم کے خلاف درج کرائی جائے گی۔

جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں وزیر اعظم، وفاقی وزرا علی امین گنڈا پور،سیف اللہ نیازی سمیت دیگر وزرا انتخابی مہم چلا رہے ہیں، الیکشن کمیشن کواس کا نوٹس لیناچاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے پشاور جلسے کے دوران دہشت گردی کا کوئی واقعہ ہوا تو اس کی ایف آئی آر وزیر اعظم ،وزیرِداخلہ اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف درج کرائی جائے گی۔

The post پشاور جلسے میں دہشت گردی ہوئی تو وزیر اعظم پرمقدمہ درج کرائیں گے، مولانا عبدالغفورحیدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/360FeZg
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment