Ads

پی ایس ایل پریکٹس میچ زلمی نے کنگز کو شکست دیدی

 کراچی: پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے سے شکست دیدی۔

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے کیلیے کھیلے جانیوالے دوسرے پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے سے شکست دیدی۔

کراچی کنگز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے،چیڈاک والٹن نے 24گیندوں پر27 رنز کی اننگ کھیلی ،راحت علی نے 3 کھلاڑیوں کو چلتا کیا ،جواب میں پشاور زلمی نے 17 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔

The post پی ایس ایل پریکٹس میچ زلمی نے کنگز کو شکست دیدی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/36x2xtN
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment