Ads

بھارت کی ایل اوسی پراشتعال انگیزی سے شہری شہید؛ پاک فوج کا بھرپورجواب

 راولپنڈی: بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک شہری کوشہید جب کہ  3 افراد کو زخمی کردیا۔

آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارت نے ایل اوسی کے رکھ چکری اورخنجرسیکٹرزپربلا اشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید جب کہ 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارت نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سماہنی، تری بند دیہات کوراکٹوں اورمارٹرگولوں سے نشانہ بھی بنایا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوجی نے بھارت کوموثرجواب دیتے ہوئے بھارتی فوجی چوکیوں کونشانہ بنایا اوردشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھرلائن آف کنٹرول پرجنگ بندی معادہدے کی خلاف ورزی کی۔

 

The post بھارت کی ایل اوسی پراشتعال انگیزی سے شہری شہید؛ پاک فوج کا بھرپورجواب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3noT9PT
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment