Ads

امریکی انتخابات؛ نتائج نہ آنے کے باوجود جوبائیڈن الیکشن میں کامیابی کیلئے پُرامید

ڈیلوئیر: ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی تاریخ میں کسی بھی صدر سے زیاہ ووٹ حاصل کر چکا ہوں الیکشن میں واضح کامیابی حاصل کریں گے۔

ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا امریکی تاریخ میں کسی بھی صدر سے زیاہ ووٹ حاصل کر چکاہوں، الیکشن میں واضح کامیابی حاصل کریں گے۔ ساڑھے 7 کروڑ لوگوں نے ہماری حمایت میں ووٹ دیا، کورونا وائرس پر قابو پانا ہمارے ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔

جوبائیڈن نے مزید کہا 2 کروڑ سے زائد افراد بے روزگار ہیں، ہمارا معاشی منصوبہ ملک کو کورونا کے بعد ہونے والے نقصان پر قابو پانے کیلئے ہوگا۔ ہماری سیاست کا مقصد امریکیوں کے مسائل حل کرنا ہے، ہم سیاسی مخالف ہیں دشمن نہیں، انتشار اور اختلافات میں الجھ کر وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔

The post امریکی انتخابات؛ نتائج نہ آنے کے باوجود جوبائیڈن الیکشن میں کامیابی کیلئے پُرامید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38h5WQ0
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment