Ads

بینک فراڈ کیس: سابق گورنر گلگت بلتستان کا بیٹا پرنس سلیم گرفتار

 اسلام آباد: نیشنل بینک فراڈ کیس میں سابق گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر کے بیٹے پرنس سلیم کو گرفتار کر لیا گیا۔

نیب نے نیشنل بینک فراڈ کیس میں سابق گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر کے بیٹے پرنس سلیم کو گرفتار کر لیا۔ احتساب عدالت نے ملزم کا چار روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے گلگت کی متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

سماعت کے دوران ملزم کے وکیل اسامہ خالد نے کہاکہ دس سال پرانے کیس میں گرفتار کیا گیا، نیب کے مطابق پرنس سلیم  نے جعلی دستاویزات پر50 ملین کا قرض لیا۔

 

The post بینک فراڈ کیس: سابق گورنر گلگت بلتستان کا بیٹا پرنس سلیم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ni6KbG
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment