کراچی: بن قاسم کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، متوفی کی شناخت 31 سالہ عدیل احمد کے نام سے کی گئی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی پیدل جاتے ہوئے تیز رفتار موٹر سائیکل ٹکر سے جاں بحق ہوا ہے، دریں اثنا سال 2020 کے آخری ٹریفک حادثے میں شیر شاہ گلبائی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی شناخت 35 سالہ محمد طاہر، 45 سالہ اللہ رکھا اور 23 سالہ ناصر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والے طاہر کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
The post 2021 کا پہلا ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3o5SmEe
0 comments:
Post a Comment