Ads

کم لاگت ہاؤسنگ، 90 فیصد ٹیکس رعایت ملے گی، ایف بی آر

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیوکا کہنا ہے کہ کم لاگت ہاؤسنگ منصوبوں پر90 فیصد ٹیکس رعایت ملے گی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیوکا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے بلڈرزاور ڈیولپرز کے لیے اعلان کردہ کنسٹرکشن پیکیج میں نمایاں کامیابی حاصل ہو رہی ہے، کم لاگت ہاؤسنگ منصوبوں پر90 فیصد ٹیکس رعایت ملے گی، کمپنیوں کے شیئر ہولڈرزکے منافع پرٹیکس صفر جبکہ ودہولڈنگ ٹیکس میں بھی چھوٹ دی گئی ہے۔

ایف بی آر کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق یہ کنسٹرکشن پیکج لینڈ بلڈرز اور ڈویلپرز پر لاگو ہوتا ہے اور اس کے دائر ہ کار میں نئے اور موجودہ صنعتی اور ترقیاتی پراجیکٹس دونوں آتے ہیں۔

The post کم لاگت ہاؤسنگ، 90 فیصد ٹیکس رعایت ملے گی، ایف بی آر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/36AzeI6
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment