Ads

پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ بھی تیاریوں کا آغازکردیا

پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ بھی تیاریوں کا آغازکردیا۔

کوئنز ٹاؤن میں تین گھنٹے تک پہلا ٹریننگ سیشن ہوا۔ ٹریننگ سیشن سے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو لیکچر دیا۔ٹریننگ سیشن میں فزیکل ڈرلز اور فیلڈنگ کو بھی فوکس کیا گیا۔

کھلاڑیوں کی نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ کی بھرپور مشقیں بھی ہوئیں۔ بیٹنگ کوچ یونس خان نیٹ میں بیٹسمینوں کو ٹپس دیتے رہے۔ پاکستان ٹیم پندرہ دسمبر تک ٹریننگ کرنے کے بعد آک لینڈ روانہ ہوگی جہاں نیوزی لینڈ کے خلاف اٹھارہ دسمبر کو پہلا ٹی ٹوئنٹی شیڈول ہے۔

The post پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ بھی تیاریوں کا آغازکردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/37NDQtD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment