Ads

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزکے لیے قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری

 لاہور: نیوزی،لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں اور آج دوسرا پریکٹس میچ کھیلا جارہا ہے۔

یہ ٹارگٹ بیس میچ میں پاکستان گرین اور پاکستان وائیٹ کے مابین کوئنز ٹاؤن میں جاری ہے۔پاکستان گرین کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں۔ پاکستان وائیٹ کی کپتانی شاداب خان کے سپرد کی گئ ہے۔اس میچ میں پاکستان گرین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب چودہ روزہ آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد اوپنر امام الحق نے بھی پاکستان شاہینز ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ انہوں نے جم سیشن میں شرکت کی۔ بارش کی وجہ سے پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کا نیٹ سیشن متاثر ہوا ہے۔ کھلاڑیوں نے ٹیم ٹرینر صبور احمد کی نگرانی میں جم میں بھرپورفزیکل ٹریننگ کی ہے۔

The post نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزکے لیے قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39ZP4Ox
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment