Ads

ابوظبی ٹی 10 لیگ کا شیڈول جاری 10 دن میں 29 میچز ہوں گے

ابوظبی: ابوظبی ٹی 10کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کردیاگیا۔

ابوظبی ٹی 10کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کردیاگیا جس کے مطابق 29 میچز 10 دن میں کھیلے جائیں گے، 6 فروری تک جاری رہنے والے ایونٹ کا ابتدائی میچ 28 جنوری کو زید اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن مراٹھا عربیئنز اور ناردرن واریئرز کے درمیان ہوگا۔

پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی، شعیب ملک اور محمد حفیظ سمیت کئی نامور پلیئرز ایونٹ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

The post ابوظبی ٹی 10 لیگ کا شیڈول جاری 10 دن میں 29 میچز ہوں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3qk92IM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment