Ads

2 مجوزہ ایل این جی ٹرمینلز کو گیس فراہمی کی مخالفت

اسلام آباد: پٹرولیم ڈویڑن کی جانب سے پورٹ قاسم کراچی میں ایل این جی کے 2نئے ٹرمینلز کو گیس فراہم کیے جانے کی تجویز کی مخالفت کی گئی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے افسران کی جانب سے کابینہ کی توانائی کمیٹی کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ 2 نئے ٹرمنلز ابھی صرف کاغذات میں ہیں اور ان کی تعمیر کا کام ابھی شروع بھی نہیں ہوا ہے، اور یہ تجویز ویسے بھی فریق ثانی کی رسائی کیے اصولوں کی خلاف ورزی ہے جس کے تحت نجی کمپنیاں ایک مسابقتی طریقہ کار کے بعد گیس مارکیٹ میں فروخت کرسکتی ہیں۔

 

The post 2 مجوزہ ایل این جی ٹرمینلز کو گیس فراہمی کی مخالفت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39HMye0
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment